چشتیاں میں موسم سرما کی پہلی بارش۔ بارش سے سردی میں اضافہ ہو گیا۔ بارش کے ہونے سے کسان بھی خوش ہو کر اللہ پاک کا شکر ادا کرنے لگے

چشتیاں میں موسم سرما کی پہلی بارش۔ بارش سے سردی میں اضافہ ہو گیا۔ بارش کے ہونے سے کسان بھی خوش ہو کر اللہ پاک کا شکر ادا کرنے لگے۔ڈیزل کی کمی کی وجہ فصلوں کو پانی نہ دیا جاسکا۔ابر رحمت کے برسنے سے ہر طرف پانی کی کمی دور ہو گئ۔ بارش ہونے سے خشک کھانسی اور نزلہ۔زکام۔ بخار میں بھی کمی آے گی۔ سردی کے بڑھنے سے لنڈے والوں اور انڈے والوں کی بھی چاندی ہو جائے گی۔

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں