چشتیاں مرکزی انجمن تاجران رانا اظہر گروپ کی ڈی ایس پی چشتیاں سے ملاقات

چشتیاں مرکزی انجمن تاجران رانا اظہر گروپ چشتیاں کی چشتیاں میں بڑھتی ہوئی ڈکیتی کی وارداتوں کے سلسلے میں ڈی ایس پی جناب منصور الہی سے انکے دفتر میں ملاقات
تفصیلات کے مطابق مرکزی انجمن تاجران نے ڈی ایس پی منصور الہی سے اپنے زیلی تنظیموں کے عہدیداران سمیت ملاقات سرکل چشتیاں کی حدود میں بڑھتی ھوئی ڈکیتی کی وارداتوں پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔ اور ان سے مطالبہ کیا کہ تاجران کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔ ڈی ایس پی منصور الہی نے اس حوالے سے اپنی ذمداریوں کو پورا کرنے کا اعادہ کیا

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں