چشتیاں فرید کوٹ چشتیاں میں تحریک لبیک کی جانب سے حرمت قرآن کے حوالہ سے ریلی نکالی گئی

چشتیاں فرید کوٹ چشتیاں میں تحریک لبیک کی جانب سے حرمت قرآن کے حوالہ سے ریلی نکالی گئی۔ ریلی فرید کوٹ سے ہوتی ہوئی واپس یہی پر اختتام پزیر ہوئی۔ مزید جانتے ہیں اپنے نمائندے ڈاکٹر محمد جمیل فریدی سے

بہاولنگر ڈی سی آفس میں ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم کی زیر صدارت امن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا

بہاولنگر ڈی سی آفس میں ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم کی زیر صدارت امن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈی پی او بہاولنگر محمد عیسیٰ خان ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل محمد یوسف چھینہ، ممبران ضلعی امن کمیٹی، تمام مزید پڑھیں

جلالپورپیروالہ کے نواحی علاقہ بستی ککری کا رہائشی سجاد کھاکھی جوکہ ملتان کےمختلف تھانوں میں بندرہا اور توبہ تائب ہوکر اپنےتمام ایف آئی آروں کوخارج کرواکر محفل میلاد کا پروگرام منعقدکیا

جلالپورپیروالہ کے نواحی علاقہ بستی ککری کا رہائشی سجاد کھاکھی جوکہ ملتان کےمختلف تھانوں میں بندرہا اپنےتمام ایف آئی آروں کوخارج کرواکر محفل میلاد کا پروگرام منعقدکیا سجادکھاکھی کا کہناتھاکہ میرےاوپرجنتے مقدمات تھےمیں نے ختم کروا دیےہیں آئندہ میرا کسی مزید پڑھیں

ہارون آباد معروف بزنس مین رانا حاکم علی ریٹائرڈ انسپکٹر کے پلازہ پر میلاد پاک کی روح پرور محفل کا انعقاد،پروفیسر غلام محی الدین اور دیگر علماء کرام نے خطاب کیا،

ہارون آباد کے معروف بزنس مین اور ریٹائرڈ انسپکٹر پولیس رانا حاکم علی کے پلازہ پر میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روح پرور محفل کا انعقاد کیا گیا محفل میں سیرت طیبہ پر معروف عالم دین پروفیسر مزید پڑھیں

ڈاہرانوالہ سے جہاں جامعہ مسجد اقصیٰ تھانہ موڑ ڈاہرانوالہ المدینہ سویٹس اینڈ بیکرز کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم منقد ہوئی

تفصیلات کے مطابق (تحصیل رپورٹر پورا سچ نیوز محمد عرفان) محفل پاک باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جس کی سعادت قاری نصیر اختر چشتی صاحب نے حاصل کی نعت رسول مقبول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی مزید پڑھیں

چشتیاں: گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 44فتح کی طالبہ (سحرش اصغر) نے شان رحمت العالمین کے سلسلے میں منعقد ھونے والے تقریری مقابلے میں تحصیل ،ضلع اور ڈویژن لیول پر پہلی پوزیشن اور صوبائی لیول پر دوسری پوزیشن حاصل کر کے اپنے سکول اور ضلع کا نام روشن کیا

ہے نا اُمید اقبالؔ اپنی کشتِ ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹّی بہت زرخیز ہے ساقی چشتیاں (بیوروچیف پنجاب) جنوبی پنجاب کے پسماندہ ترین ضلع بہاولنگر کی تحصیل چشتیاں کا جہاں چک نمبر 44 فتح تعلق رکھنے والی مزید پڑھیں

پیرجوگوٹھ جمعیت علمائے اسلام ضلع خیر پور کے زیر اہتمام ٹائون کامیٹی پریالوء میں تیسرے روز بھی فری امدادی میڈیکل کیمپ مفتی ثناء اللہ جمالی جنرل سیکریٹری جمعیت علماء اسلام ضلع خیرپور کی نگرانی میں لگائی گئی. جس میں ڈاکٹر عبدالقدیر میمن، عبدالوحید عباسی، ڈاکٹر عتیق الرحمن میمن، ڈاکٹرطاهره میمن نے خدمت سرانجام دی

پیرجوگوٹھ جمعیت علمائے اسلام ضلع خیر پور کے زیر اہتمام ٹائون کامیٹی پریالوء میں تیسرے روز بھی فری امدادی میڈیکل کیمپ مفتی ثناء اللہ جمالی جنرل سیکریٹری جمعیت علماء اسلام ضلع خیرپور کی نگرانی میں لگائی گئی. جس میں ڈاکٹر مزید پڑھیں

ڈاہرانوالہ جہاں 12 ربیع الاول کی مناسبت سے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کی خوشیاں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئیں،

ڈاہرانوالہ جہاں 12 ربیع الاول کی مناسبت سے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کی خوشیاں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئیں، صبح کے آغاز کے ساتھ ہی سینکڑوں عاشقان رسول دورود و سلام کی مزید پڑھیں

بھاول نگر عید میلادالنبی (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) کے موقع پر حضرت کرماں والا شریف کے زیر اہتمام تھری سٹار رائس مل میں سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفی (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) کا انعقاد کیا گیا سالانہ محفلِ میلاد میں سیاسی سماجی شخصیات سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی محفل کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا

بھاول نگر (بیوروچیف محمد ریاض) معروف ثنا خواں حضرات نے بحضور سرور کونین (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) کی بارگاہ میں عقیدت کے پھول نچھاور کئے اسٹیج سیکرٹری کے فرائض محمد ریاض طیبی نے سر انجام دئیے پیر محمد افضل مزید پڑھیں

ملک بھر کی طرح بھاول نگر میں بھی نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفی (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) کا یوم ولادت مذہبی جوش و خروش اور نہایت ادب احترام کے ساتھ منایا گیا جشن عید میلادالنبی (صلی اللّٰہ علیہ وسلم) کے موقع پر جلوس برآمد ہوئے محافل کا انعقاد کیا گیا محبان رسول نے لبیک یا رسول اللہ کی صدائیں بلند

ملک بھر کی طرح بھاول نگر میں بھی نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفی (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) کا یوم ولادت مذہبی جوش و خروش اور نہایت ادب احترام کے ساتھ منایا گیا جشن عید میلادالنبی (صلی اللّٰہ علیہ مزید پڑھیں