پیرجوگوٹھ جمعیت علمائے اسلام ضلع خیر پور کے زیر اہتمام ٹائون کامیٹی پریالوء میں تیسرے روز بھی فری امدادی میڈیکل کیمپ مفتی ثناء اللہ جمالی جنرل سیکریٹری جمعیت علماء اسلام ضلع خیرپور کی نگرانی میں لگائی گئی. جس میں ڈاکٹر عبدالقدیر میمن، عبدالوحید عباسی، ڈاکٹر عتیق الرحمن میمن، ڈاکٹرطاهره میمن نے خدمت سرانجام دیکر 447 مرد اورخواتین کامعائنه کیا، جمعیت کی طرف سے انکو فری دوائی دی گئی تقریبا 100 مریضوں کی ملیریا,ٹائےفائے اور شگر کی ٹیسٹ بهی کی گئی۔









