جلالپورپیروالہ کے نواحی علاقہ بستی ککری کا رہائشی سجاد کھاکھی جوکہ ملتان کےمختلف تھانوں میں بندرہا اور توبہ تائب ہوکر اپنےتمام ایف آئی آروں کوخارج کرواکر محفل میلاد کا پروگرام منعقدکیا

جلالپورپیروالہ کے نواحی علاقہ بستی ککری کا رہائشی سجاد کھاکھی جوکہ ملتان کےمختلف تھانوں میں بندرہا اپنےتمام ایف آئی آروں کوخارج کرواکر محفل میلاد کا پروگرام منعقدکیا سجادکھاکھی کا کہناتھاکہ میرےاوپرجنتے مقدمات تھےمیں نے ختم کروا دیےہیں آئندہ میرا کسی دونمبرشخص سےکوئی تعلق نہیں ہوگا اور پولیس بھی مجھےناجائزتنگ نہ کرےاور اس تقریب میں ممتاز عالم دین آل رسول سید پیرعلی عابدعلی شاہ نےقرآن پاک پرحلف لیاتوبہ تائب کروایااور خصوصی دعاکرائی اس تقریب کےمہمان خصوصی سیاسی سماجی شخصیت ملک لال محمد جوئیہ ، ملک عنصربھٹہ، اکرم نوناری اور اہل علاقہ کثیر تعداد میں موجود تھے،اور لنگرکا اہتمام بھی کیاگیا..

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں