جلالپور مہنگائی نے غریب مزدور کی کمر دوڑ دی غریب کے لیے دو وقت کی روٹی بھی امتحان بن گئی

جلالپور مہنگائی نے غریب مزدور کی کمر دوڑ دی غریب کے لیے دو وقت کی روٹی بھی امتحان بن گئی گھی، دال، چاول یا ہو آٹا غریب کی پہنچ سے ہے سب دور اور جلالپور پیر والا میں ایک ایسا غریب مزدور بھی موجود ہے جو رکشا چلاتا تھا اور اپنے گھر کا گزر بسر کرتا تھا مگر پٹرول مہنگا ہونے کی وجہ سے رکشا بیچ کر گدھا گاڑی خرید لایا حکومت نے پٹرول ڈیزل مہنگا کر کے غریب مزدور سے اس کا روزگار بھی چھین لیا مزید ہمارے بیوروچیف ملک مزمل سراج وہاں موجود ہے ان سے جانتے ہیں کیا کہنا ہے گدھا گاڑی والے کا جی ملک مزمل اپڈیٹ کی جیئے گا

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں