مردان میں انصاف لائرز فورم کے زیر اہتمام تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری اور الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی

مردان میں انصاف لائرز فورم کے زیر اہتمام تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری اور الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جس کی قیادت سینئر وکیل قاضی محمد انور اور ندیم شاہ ایڈووکیٹ کر رہیں تھے رول آف لاء کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد بھی کیا گیا مزید رفاق باچہ کی اس رپورٹ میں دیکھتے ہیں

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں