کورونا کی نئی قسم : پاکستان نے ہانگ کانگ اور جنوبی افریقہ سمیت 7 افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردی

‏کورونا کی نئی قسم

پاکستان نے ہانگ کانگ اور جنوبی افریقہ سمیت 7 افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردی

‏پابندیوں والے ممالک میں ہانگ کانگ، جنوبی افریقہ، موزبیق، نمیبیا، لیسوتھو اور بوٹسوانا شامل

‏پاکستان نے ایسواتینی پر بھی سفری پابندی عائد کردی، نوٹیفیکیشن

‏پاکستانی مسافروں کو ہنگامی صورتحال میں پروٹوکول کے تحت سفر کی اجازت ہوگی، این سی اوسی

‏مسافروں کیلئے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ، منفی پی سی آر اور ریپڈ ٹیسٹ رپورٹ درکار ہو گی، نوٹیفکیشن

‏منفی رپورٹ والے مسافروں کو 3 روز کا لازمی قرنطینہ کرنا ہو گا، نوٹیفکیشن

‏مذکورہ ممالک میں پھنسے پاکستانی 5 دسمبر تک سفری پابندیوں سے مستثنیٰ ہوں گے، نوٹیفکیشن

‏سفری پابندیوں سے مستثنیٰ مسافروں پر ہیلتھ پروٹوکول کا اطلاق لازمی ہو گا، نوٹیفکیشن

Share This News With Fiends

“کورونا کی نئی قسم : پاکستان نے ہانگ کانگ اور جنوبی افریقہ سمیت 7 افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردی” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں