کورونا کی نئی قسم
پاکستان نے ہانگ کانگ اور جنوبی افریقہ سمیت 7 افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردی
پابندیوں والے ممالک میں ہانگ کانگ، جنوبی افریقہ، موزبیق، نمیبیا، لیسوتھو اور بوٹسوانا شامل
پاکستان نے ایسواتینی پر بھی سفری پابندی عائد کردی، نوٹیفیکیشن
پاکستانی مسافروں کو ہنگامی صورتحال میں پروٹوکول کے تحت سفر کی اجازت ہوگی، این سی اوسی
مسافروں کیلئے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ، منفی پی سی آر اور ریپڈ ٹیسٹ رپورٹ درکار ہو گی، نوٹیفکیشن
منفی رپورٹ والے مسافروں کو 3 روز کا لازمی قرنطینہ کرنا ہو گا، نوٹیفکیشن
مذکورہ ممالک میں پھنسے پاکستانی 5 دسمبر تک سفری پابندیوں سے مستثنیٰ ہوں گے، نوٹیفکیشن
سفری پابندیوں سے مستثنیٰ مسافروں پر ہیلتھ پروٹوکول کا اطلاق لازمی ہو گا، نوٹیفکیشن










بہت اچھا