پاکستانی سائنسدانوں کی انوکھی ایجاد۔
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے اجلاس میں پاکستان نے کاٹن کا ایسا پودا بطور تحفہ پیش کیا ہے جسے نیوکلئیر انرجی کی مدد سے اگایا گیا ہے۔کمیشن میں موجود تمام سائنسدان دیکھ کر حیران ہوگئے۔