پاکستانی سائنسدانوں کی انوکھی ایجاد

‏پاکستانی سائنسدانوں کی انوکھی ایجاد۔
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے اجلاس میں پاکستان نے کاٹن کا ایسا پودا بطور تحفہ پیش کیا ہے جسے نیوکلئیر انرجی کی مدد سے اگایا گیا ہے۔کمیشن میں موجود تمام سائنسدان دیکھ کر حیران ہوگئے۔

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں