کراچی میں ایک ارب ڈالر کی منشیات پکڑی گئی
کراچی سندھ پولیس کی بڑی تاریخی کاروائی
سرجانی ٹاؤن میں تعینات ایس ایچ او حاجی ثناء اللہ کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پولیس ٹیم نے منشیات سے لدے 2 ٹرک پکڑ لئے
پولیس نے منشیات کی سپلائی میں ملوث 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا
برآمد شدہ منشیات کا وزن ساڑھے پانچ ٹن ہے
ملزمان فروٹ کے ڈبوں میں منشیات پیک کر کے شہر میں سپلائی کرتے تھے
پولیس کی بہترین کاروائی کرنے پر ڈی آئی جی ناصر آفتاب اور ایس ایس پی سوہائے عزیز سرجانی ٹاؤن تھانے پہنچ گئے
ڈی آئی جی ناصر آفتاب نے نسلوں کو تباہ کرنے والے بین الصوبائی منشیات فروشوں کے خلاف ڈنڈا اٹھا لیا









