قومی ادارہ صحت نے کراچی میں سامنے آنے والے اومیکرون کیس کی تصدیق کردی

‏قومی ادارہ صحت نے کراچی میں سامنے آنے والے اومیکرون کیس کی تصدیق کردی

اومیکرون کی تصدیق جینوم سیکوینسنگ مکمل ہونے کےبعد کی گئی

اومیکرین وائرس کا یہ پہلا تصدیق شدہ کیس ہے

اس کے رجحانات کی شناخت کے لیے مشتبہ نمونوں کی مسلسل نگرانی جاری ہے، قومی ادارہ صحت

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں