افغانستان کے صوبہ قندھار کی میرویس نیکہ یونیورسٹی سے 200 طلبہ و طالبات (لڑکے و لڑکیوں ) نے گریجویشن کیا۔
یہ ان لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے جو کہتے ہیں کہ طالبان خواتین کو تعلیم حاصل نہیں کرنے دیتے۔
طالبان نے صرف تعلیمی نظام تبدیل کیا جس میں مخلوط تعلیم ختم کی اور تعلیمی اداروں میں حجاب کو لازمی قرار دیا اور افغان خواتین نے طالبان کے اس اقدام کا خیر مقدم کیا اور اسلامی پردہ کو بخوشی قبول کیا۔









