جدت میں پیش قدمی کرتا پاکستان🇵🇰 پاک چین دوستی زندہ باد

جدت میں پیش قدمی کرتا پاکستان🇵🇰
پاک چین دوستی زندہ باد

سی پیک معائدے کے تحت بننے والی جدید ٹیکنالوجی کی ملتان – سکھر موٹروے پر سپیڈ کیمرے ہر 10 کلومیٹر بعد نسب۔ تیز رفتار گاڑیوں کو ایک سے زائد چالان سے خبردار کرنے کے لیے الیکٹرانک میسج بورڈ پر وارننگ دینے کا فیصلہ۔

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں