نارووال سابق وزیراعظم نواز شریف کو ویکسین لگنے کا معاملہ مبینہ طور پر ملوث ڈیٹا انٹری انچارج کو گرفتار کر لیا گیا

نارووال سابق وزیراعظم نواز شریف کو ویکسین لگنے کا معامل
مبینہ طور پر ملوث ڈیٹا انٹری انچارج ناصر روف، ثاقب کو گرفتار کر لیا گیا
تفتیش کے لئے تھانہ صدر نارووال منتقل کر دیا گیا
محکمہ ہیلتھ لاہور کی ٹیم معاملے کی انکوائری کے لئے سی او ہیلتھ آفس نارووال پہنچ گئی

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں