عمر شریف لیجنڈ کامیڈین انتقال کر گئے

اظہار افسوس
عمر شریف لیجنڈ کامیڈین انتقال کر گئے
انااللہ وانا الیہ راجیون
سیو نیشن ویلفیر ٹرسٹ پاکستان کے چیٸرمین عمران چوہدری صدر ریشم اکمل جنرل سیکڑٹری ہارون ستار اور باقی عہدے داران کا عمر شریف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
عمر شریف پاکستان کا سرمایہ تھے. لاکھوں مداحوں کو سوگوار کر گئے.
عمر شریف نے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کیا.
مسکرائٹیں خوشیاں بکھیرنے والا چہرہ آج دنیا فانی سے کوچ کر گیا.
ایسے فنکار صدیوں بعد پیدا ھوتے ہیں
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔آمین
لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین
ھم لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں