بحیرہ عرب میں نئے سمندری طوفان کا الرٹ جاری
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بھارتی ریاست گجرات میں ہؤا کے دباؤ کی وجہ سے سمندری طوفان بن رہا ہے
ممکنہ طور پر بحیرہ عرب کیطرف بڑھ رہا ہے
اسکے نتیجے میں کراچی اور سندھ کے شہروں میں تیز ترین طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہوجائے گا









