ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور کی نئی ہدایات جاری۔
تمام سرکل / امیگریشن انچارجز تمام سٹاف کے ہمراہ ہر دن کا بروقت آغاز دعا سے کریں۔
آج سے لاہور / سیالکوٹ ائیرپورٹس پر مارننگ شفٹ ڈیوٹی کا دعا سے آغاز۔
آج تمام سرکل انچارجز نے بھی صبح 9 بجے ہمراہ سٹاف دعا سے دن کا آغاز کیا۔
تمام سرکل انچارجز دعا کے بعد سٹاف سے روزانہ کی بنیاد پر دیئے گئے ٹاسک پر بریفنگ لے کر ضروری ہدایت بھی جاری کریں گے۔










