کراچی 27 ارب کی لاگت سے بننے والا گرین لائن منصوبے کے لئے 40 بسوں کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی
40 بسیں پہنچ گئیں ہیں باقی 40 آنا باقی ہیں، گورنر سندھ عمران اسماعیل
وزیر اعظم جلد اس منصوبے کا افتتاح کریں گے، گورنر سندھ
کراچی میں 13 سال سے کبھی بسیں نہیں آئیں، گورنر سندھ
عوام کے لئے ان بسوں کا کرایہ کم رکھا جائے گا، گورنر سندھ
بسوں میں سافٹ وئیر انسٹال کیا جائے گا، وفاقی وزیر اسد عمر
اگلے ماہ ٹیسٹ سروس شروع ہوجائے گی اور دو ماہ کے اندر یہ بسیں چلنا شروع ہوجائیں گی، اسد عمر
سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا شہر ٹرانسپورٹ کے جدید نظام سے محروم ہے، اسد عمر
گجر، اورنگی، محمود آباد نالوں کے ساتھ 54 کلومیٹر طویل سڑکیں بننی ہیں، اسد عمر
امید ہے اگلی جمعرات تک کراچی سرکلر ریلوے کی بھی منظوری دے دی جائے گی، اسد عمر
سب سے بڑا شہر ہوتے ہوئے کراچی کا پاکستان پر خصوصی حق ہے، اسد عمر










