جھنگ جعلی ویزے بنا کر شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے والے گروہ کو جھنگ پولیس نے گرفتار کر لیا

جھنگ جعلی ویزے بنا کر شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے والے گروہ کو جھنگ پولیس نے گرفتار کر لیا
جھنگ پولیس تھانہ کوٹ شاکر نے شہریوں کو غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک بھجوانے والے گروہ کو پکڑا۔
جھنگ مشکوک جان کر ملزمان کی گاڑی کو پولیس ناکہ پر روکا گیا۔
جھنگ ملزمان کے قبضہ سے 491 پاسپورٹ،سٹیکرز و جعلی سٹیمپ برآمد کی گئیں۔
جھنگ جعلی ویزے بنا کر شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے والے گروہ کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
جھنگ ملزمان مختلف ایجنٹس کے ذریعے جمع کئے گئے پاسپورٹس پر ویزوں کی نقل بناتے تھے۔
ڈسٹرکٹ پولیس جھنگ

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں