حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی انتقال کرگئے
سید علی شاہ گیلانی آج رات 10 بجے گھر میں رحلت کرگئے۔عبدالحمید لون
حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کی عمر 91 سال تھی
سید علی شاہ گیلانی طویل عرصے سے علیل تھے
علالت کے باوجود زندگی کے آخری ایام بھارتی قید میں گزرے
مقبوضہ کشمیر میں پاکستانیت کا نعرہ بلند کرنے والے اب ہم میں نہیں رہے
بھارتی ظلم و ستم کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر جدوجہد جاری رکھی
سید علی شاہ گیلانی سری نگر میں نظر بند تھے۔کشمیر میڈیا سروس










Allah Jannat me Alla muqam ata farmaye