بھاول نگر مسلم لیگ ن خواتین ونگ کی سرگرم ضلعی عہدیدار میڈم حنیفہ نے مسلم لیگ ن سے مستعفی ہوکر اپنی ساتھی خواتین سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا امپورٹڈ حکومت کی ناقص پالیسیوں سے مہنگائی میں اضافہ ہوا دو وقت کی روٹی کے لئے غریب عوام پریشان ہیں پروقار تقریب سے خطاب

بھاول نگر کے علاقہ نئی آبادی میں پی ٹی آئی کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا پروقار تقریب میں پاکستان تحریک انصاف ساؤتھ پنجاب خواتین ونگ کی نائب صدر میڈم صدف سردار نے خصوصی شرکت کی پی ٹی مزید پڑھیں

بھکر پولیس کی بڑی کاروائی متعدد وارداتوں میں ملوث بین الاضلاعی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار 11عدد موٹر سائیکل برآمد۔

ڈی پی او بھکر کی ہدایت پر SHOتھانہ صدر بھکر وحید حسن لک اور ٹیم نے متعدد وارداتوں میں ملوث بین الاضلاعی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا ملزمان امان اللّٰہ ،احمد علی ،عمر خان ،نواز خان ،عدنان شاہ مزید پڑھیں

بھاول نگر پٹرولنگ پوسٹ اڈہ گجیانی کی عمدہ کارکردگی گشت انچارج نے دوران گشت ای پی پی ایپ کا استعمال کرتے ہوئے اشتہاری ملزم گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا

بھاول نگر (بیوروچیف محمد ریاض) پٹرولنگ پوسٹ اڈہ گجیانی انچارج محمد عرفان و گشت انچارج عاطر زیشان نے ابرارحسین ،محمد اشرف و علی عمران کے ہمراہ دوران چیکنگ اڈہ بیر والہ سے مشکوک شخص کو چیک کیا جسکے قبضہ سے مزید پڑھیں

ہارون آباد پولیس کے خلاف سکول میں بچوں کو ہراساں کرنے پر اعلیٰ حکام کو درخواست دینا جرم بن گیاتقریباً80سالہ بزرگ عورت پر نائن سی کی ایف آئی آر درج کردی ۔

ہارون آباد (رپورٹ ارشد علی غوری) تھانہ فقیر والی پولیس کے اے ایس آئی اختر نے اپنے خلاف درخواست کی رنجش پر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے اختر اے ایس آئی اپنے ساتھ پولیس اہلکاروں کے ساتھ دیواریں مزید پڑھیں

ہارون آباد بہاولنگر روڈ بائیکو پٹرول پمپ کے قریب چار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی،جس کے نتیجہ میں پانچ سالہ بچی جاں بحق۔

تفصیلات کے مطابق بہاولنگر روڈ بائیکو پمپ کے قریب چار گاڑیوں میں تصادم، ٹریفک حادثے کا شکار ہونے والی گاڑیوں میں کار،منی ٹرک، ٹریکٹر ٹرالی اور ویگن شامل ہیں جائے حادثہ کے پاس کھیلتی ہوئی پانچ سالہ بچی کار کی مزید پڑھیں

مردان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات مکمل ہوئے ظاہر شاہ بلا مقابلہ صدر منتخب ہوئے نومنتحب کابینہ سے سینٹر فیصل سیلم الرحمن نے حلف لیا حلف برداری کے تقریب ڈویژن مردان کے تاجروں نے شرکت کی

ہارون آباد۔ انجمن عاشقان رسولﷺ ہارون آباد کے زیر اہتمام بلدیہ جناح ہال میں حسان العصر بابائے نعت استاد الشعراء الحاج محمد حنیف نازش قادری نعت گو شاعر کو خراج عقیدت پیش کرنے کے محفل نعت و مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔

ہارون آباد۔ انجمن عاشقان رسولﷺ ہارون آباد کے زیر اہتمام بلدیہ جناح ہال میں حسان العصر بابائے نعت استاد الشعراء الحاج محمد حنیف نازش قادری نعت گو شاعر کو خراج عقیدت پیش کرنے کے محفل نعت و مشاعرہ کا انعقاد مزید پڑھیں

ڈی آئی جی مردان کے خصوصی ہدایات پر ریجن پولیس کی منشیات کے خلاف پچھلے 24 گھنٹوں میں بڑی کاروائیاں کی دوران 91منشیات فروش کو گرفتار ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کیا جبکہ 27مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کرکے ان مختلف بور کے اسلحہ برآمد کرلیا

مردان ریجن پولیس نے ڈی آئی جی محمد علی گنڈا پور کی سختی سے ہدایات کے تناظر میں منشیات فروشوں کے خلاف 24گھنٹوں کے دوران بڑی کارروائیاں کرتے ہوے 91منشیاث فروشوں کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے 50 کلو گرام مزید پڑھیں

بہاولنگر موٹر بائیک ریسکیو سروس کا افتتاح. ریسکیو 1122 موٹر بائیک کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی سید ندیم زمان شاہ کی میڈیا سے گفتگو

بہاولنگر موٹر بائیک ریسکیو سروس کا افتتاح ریسکیو 1122 موٹر بائیک کی افتتاحی تقریب کا اہتمام ریسکیو آفس کے باہر کیا گیا افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سید ندیم زمان شاہ نے باقاعدہ رببن کاٹ کر باقاعدہ افتتاح کیا پہلے مزید پڑھیں