ڈی پی او بھکر کی ہدایت پر SHOتھانہ صدر بھکر وحید حسن لک اور ٹیم نے متعدد وارداتوں میں ملوث بین الاضلاعی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا ملزمان امان اللّٰہ ،احمد علی ،عمر خان ،نواز خان ،عدنان شاہ کے قبضہ سے چوری شدہ 11عدد موٹر سائیکل برآمد کرلیے ۔برآمد شدہ موٹرساٸیکل قانونی کاروائی کے بعد مدعیان کے حوالے کیے جاٸیں گۓ بھکر پولیس کی زبردست کارواٸی پر عوامی حلقوں کا ایس ایچ وحید حسن لک سمیت بھکر پولیس کو خراج تحسین









