suchnewshd.com.pk 7 azmi.pk

آن لائن کام کرنا سیکھیں

Freelancing introduction by Azmi Graphics

Download Lecture from link
http://tiny.cc/Azmi1

اس ویڈیو کو گوگل ڈرائیو میں اپلوڈ کیا ہوا ہے اسے ڈاؤن لوڈ کر کے مکمل ویڈیو دیکھیں۔
اس میں تفصیل سے بتایا ہوا ہے کہ
* آن لائن ارننگ کیسے کی جاتی ہے؟
* ہم کتنی ارننگ کر سکتے ہیں اور کتنے عرصے میں ارننگ سٹارٹ ہو سکتی ہے؟
* کون کون سے ذرائع ہیں جہاں سے ہم آن لائن ارننگ کر سکتے ہیں؟
* آیا کہ آن لائن ارننگ حقیقت میں ہوتی بھی ہے یا صرف باتیں بنی ہوئی ہیں؟
* کیا ہمارے پاس ہنر ہوگا تو ہی ہم ارننگ کر سکتے ہیں یا بغیر ہنر کے بھی یہ سب ہو سکتا ہے؟

اس طرح کے بہت سارے سوالوں کے جوابات ہیں اس ویڈیو میں۔۔۔

اس ویڈیو کو دیکھیں اور اگر دل مانے تو کورس کو جوائن کریں اور آج سے ہی اپنا کام سٹارٹ کردیں

اس کے ساتھ ہی آن لائن ارننگ پروف کے سکرین شارٹس بھی دیکھیں

دعاگو:
عَزمی

azmi.pk

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں