سپین گروپ آف الاعوان کی 14 ویں سپر مارکیٹ مارکیٹ کا افتتاح بدست ڈائریکٹر چوہدری عمران مظفر سوہی ہوا
کاروبار میں برکت کیلئے خصوصی دعا کی گئی
بارسلونا سنٹر میں گروپ آف الاعوان کی 14 ویں سپر مارکیٹ کا افتتاح بدست ڈائریکٹر چوہدری عمران مظفر سوہی اور منیجنگ ڈائریکٹر عمران علی ہوا۔کاروبار میں برکت کیلئے خصوصی دعا بھی کروائی گئی۔افتتاح کے موقع پر پروفیسر طاہر ، شیخ وحید اور دیگر موجود تھے۔تمام شرکاء نے چوہدری عمران مظفر سوہی اور عمران علی کو سپر مارکیٹ کے افتتاح پر مبارکباد دی اور انکے رزق میں برکت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔









