جلالپور سدر پریس کلب سید تفسیر حسین شمسی آوام کے مسائل حل کروانے لاہور پہنچ گئے
جلالپور سے ہمارے نمائندے ملک مزمل سراج کی رپوٹ کے مطابق
پاکستان لیبر فیڈریشن کے مرکزی بانی سیکرٹری جنرل حاجی محمد سعید آرائیں حال ہی میں ہالینڈ اور ترکی کا دورہ کر کے اور صدر ترکی طیب اردوغان سے ملاقات کرکے وطن واپس پہنچے ہیں دونوں ممالک کا دورہ کرنے اور خوبصورت انداز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے پر انہیں سید تفسیر حسین شمسی صوبائی چیف آرگنائزر پاکستان لیبر فیڈریشن صوبہ پنجاب کے مبارکباد دی









