صوبہ بھر میں گندم کی کاشت کا سلسلہ جاری۔ محکمہ زراعت گندم کی کاشت اور پیداوار میں اضافہ کیلئے اپنا بھرپور کردار اداکررہا ہے۔کاشتکاروں میں جدید پیداواری ٹیکنالوجی متعارف کروانے کے لئے نمائشی پلاٹ، سیمینارز اور یوم کاشتکاران کا انعقاد کیا جارہا ہے
اسی حوالے سے مزید دیکھتے ہیں محمد ریاض کی یہ رپورٹ ۔۔









