سپین : پشاور میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہوں۔

پشاور میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہوں۔
جوزفین کرسٹینا

سپین (ممتاز منیر نمائندہ سچ نیوز ایچ ڈی پورا سچ عوام تک) پیام امن سپین کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والی سیاسی سماجی و ویمن پاکستانی نژاد سپانش جوزفین کرسٹینا نے پشاور میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی ہے اور ہلاکتوں پر دلی دکھ کا اظہار کیا ہے اور لواحقین سے اظہار ہمدردی کی ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے اور حکومت وقت سے مطالبہ کیا ہے کہ شر پسند عناصر کو گرفتار کرے اور انکے پش پردہ انسان کے روپ میں درندوں کو بے نقاب کرے۔ جو ملک کا امن تباہ کر رہے ہیں

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں