‏انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے ڈیٹا کے مطابق پاکستان خطے کے مخصوص ممالک میں سب سے زیادہ ماہانہ اجرت دینے والا ملک ہے۔

قومی اسمبلی اسلام آباد سے ڈائریکٹر عمران چوہدری نے بتایا
‏پاکستان کم از کم ماہانہ اجرت فراہم کرنے میں اپنے ہمسایہ ممالک سے آگے نکل گیا۔

‏انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے ڈیٹا کے مطابق پاکستان خطے کے مخصوص ممالک میں سب سے زیادہ ماہانہ اجرت دینے والا ملک ہے۔

‏چائنہ، بھارت، انڈونیشیا، سری لنکا، بنگلہ دیش سمیت دیگر ممالک پاکستان سے پیچھے

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں