پاک بحریہ میں کمانڈر کوسٹ کی تبدیلی کمان کی تقریب کا انعقاد ۔ ترجمان پاک بحریہ
وائس ایڈمرل زاہد الیاس نے کمانڈ رئیر ایڈمرل جاوید اقبال کے حوالے کر دی ۔ ترجمان پاک بحریہ
تقریب میں نئے تعینات ہونے والے کمانڈر کوسٹ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ۔ ترجمان پاک
رئیر ایڈمرل جاوید اقبال نے 1990 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا ۔ ترجمان پاک بحریہ
وہ پاکستان نیوی وار کالج اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے گریجویٹ ہیں ۔ ترجمان پاک بحریہ
رئیر ایڈمرل جاوید اقبال نیول اسٹاف کالج امریکہ سے بھی فارغ التحصیل ہیں ۔ ترجمان پاک بحریہ
رئیر ایڈمرل جاوید اقبال متعدد کمانڈ اینڈ اسٹاف عہدوں پر تعینات رہ چکے ہیں ۔ ترجمان پاک بحریہ
قبل ازیں وہ نیول ہیڈ کوارٹرز میں ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف آپریشنز کے فرائض انجام دے رہے تھے ۔ترجمان پاک بحریہ
ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں انہیں ہلال امتیاز (ملٹری) سے بھی نوازا جا چکا ہے ۔ ترجمان پاک بحریہ









