پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان، نوٹیفیکیشن جاری
پٹرول کی قیمت میں 8 روپے 3 پیسے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیشن
ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 14 پیسے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیشن
مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 27 پیسے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیشن
قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج 5 نومبر سے ہوگا









