وزیر داخلہ شیخ رشید
ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہوچکا ہے، شیخ رشید
سیاسی اور عسکری قیادت ایک پیج پر ہے،وزیرداخلہ شیخ رشید احمد
کالعدم ٹی ایل پی نے وعدہ کیا تھا کہ آج راستے کھول دیں گے، ان کا انتظار کررہیں، شیخ رشید
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید 19نومبر تک ڈی جی آئی ایس آئی برقرار رہیں گے،شیخ رشید
تمام افواہیں دم توڑ گئیں،سیاسی اور عسکری قیادت ایک پیج پر ہے،وزیرداخلہ
کالعدم ٹی ایل پی کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی رپورٹ پیش کردی،وزیرداخلہ
کالعدم ٹی ایل پی کے رہنماوں کے ساتھ رات 8بجے اور کل صبح10بجے رابطے کروں گا،شیخ رشید
کالعدم ٹی ایل پی کی جانب سے اب تک 6دھرنے دیئے گئے ہیں،وزیرداخلہ شیخ رشید
آج رات دوبارہ کالعدم تنظیم سےمذاکرات کروں گا،شیخ رشید
امیدہےوہ لوگ وعدے کےمطابق سڑک خالی کردیں گے،شیخ رشید
فرانسیسی سفیرکی بےدخلی کےعلاوہ تمام مطالبات مان لیےہیں،شیخ رشید
فرانس کےسفیرکونکالنےکےمطالبےمیں بہت مسائل ہیں،شیخ رشید
فرانس یورپ کولیڈکررہاہے،وزیرداخلہ شیخ رشید احمد
پچھلی حکومت میں اس معاملےپرایازصادق نے قراردادپیش کی تھی،شیخ رشید









