پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خالق نامور سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
انہیں مسلم دنیا میں ایٹمی ہیرو کے طور پر عزت و احترام سے دیکھا جاتا تھا۔ واحد پاکستانی تھے جنہیں 3صدارتی ایوارڈز سے نوازا گیا۔ نماز جنازہ اور تدفین فیصل مسجد اسلام آباد ہوگی 🇵🇰









