عمان میں تباہی مچانے کے بعد ‘سمندری طوفان شاہین’ کا زور ٹوٹ گی

عمان میں تباہی مچانے کے بعد ‘سمندری طوفان شاہین’ کا زور ٹوٹ گیا
تباہی کی داستان رقم کر دی کئی افراد جاں بحق
مسقط میں اج بھی چھٹی ہے
اور ایمرجنسی ڈیکلئرڈ ہے
دوسری جانب ایرانی بندرگاہ چاہ بہار میں سمندری طوفان سے 6 ہلاکتیں ہوئیں ہیں
ماہرین نے خبردار کردیا ہے کہ 200 ملی میٹر تک بارش ہوسکتی ہیں

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں