ہارون آباد پولیس کے خلاف سکول میں بچوں کو ہراساں کرنے پر اعلیٰ حکام کو درخواست دینا جرم بن گیاتقریباً80سالہ بزرگ عورت پر نائن سی کی ایف آئی آر درج کردی ۔

ہارون آباد (رپورٹ ارشد علی غوری) تھانہ فقیر والی پولیس کے اے ایس آئی اختر نے اپنے خلاف درخواست کی رنجش پر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے اختر اے ایس آئی اپنے ساتھ پولیس اہلکاروں کے ساتھ دیواریں مزید پڑھیں

ہارون آباد بہاولنگر روڈ بائیکو پٹرول پمپ کے قریب چار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی،جس کے نتیجہ میں پانچ سالہ بچی جاں بحق۔

تفصیلات کے مطابق بہاولنگر روڈ بائیکو پمپ کے قریب چار گاڑیوں میں تصادم، ٹریفک حادثے کا شکار ہونے والی گاڑیوں میں کار،منی ٹرک، ٹریکٹر ٹرالی اور ویگن شامل ہیں جائے حادثہ کے پاس کھیلتی ہوئی پانچ سالہ بچی کار کی مزید پڑھیں

مردان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات مکمل ہوئے ظاہر شاہ بلا مقابلہ صدر منتخب ہوئے نومنتحب کابینہ سے سینٹر فیصل سیلم الرحمن نے حلف لیا حلف برداری کے تقریب ڈویژن مردان کے تاجروں نے شرکت کی

ہارون آباد۔ انجمن عاشقان رسولﷺ ہارون آباد کے زیر اہتمام بلدیہ جناح ہال میں حسان العصر بابائے نعت استاد الشعراء الحاج محمد حنیف نازش قادری نعت گو شاعر کو خراج عقیدت پیش کرنے کے محفل نعت و مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔

ہارون آباد۔ انجمن عاشقان رسولﷺ ہارون آباد کے زیر اہتمام بلدیہ جناح ہال میں حسان العصر بابائے نعت استاد الشعراء الحاج محمد حنیف نازش قادری نعت گو شاعر کو خراج عقیدت پیش کرنے کے محفل نعت و مشاعرہ کا انعقاد مزید پڑھیں

ڈی آئی جی مردان کے خصوصی ہدایات پر ریجن پولیس کی منشیات کے خلاف پچھلے 24 گھنٹوں میں بڑی کاروائیاں کی دوران 91منشیات فروش کو گرفتار ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کیا جبکہ 27مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کرکے ان مختلف بور کے اسلحہ برآمد کرلیا

مردان ریجن پولیس نے ڈی آئی جی محمد علی گنڈا پور کی سختی سے ہدایات کے تناظر میں منشیات فروشوں کے خلاف 24گھنٹوں کے دوران بڑی کارروائیاں کرتے ہوے 91منشیاث فروشوں کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے 50 کلو گرام مزید پڑھیں

بہاولنگر موٹر بائیک ریسکیو سروس کا افتتاح. ریسکیو 1122 موٹر بائیک کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی سید ندیم زمان شاہ کی میڈیا سے گفتگو

بہاولنگر موٹر بائیک ریسکیو سروس کا افتتاح ریسکیو 1122 موٹر بائیک کی افتتاحی تقریب کا اہتمام ریسکیو آفس کے باہر کیا گیا افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سید ندیم زمان شاہ نے باقاعدہ رببن کاٹ کر باقاعدہ افتتاح کیا پہلے مزید پڑھیں

بہاولنگر کے نواحی علاقہ میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کی دھمکیاں دیکر ساری زمین فروخت کروادی اور فوت شدہ بھائی کا جعلی شناختی کارڈ بنوا کر بھائی کو زندہ ظاہر کرکے اسکے نام کی زمین بھی اپنے اور اپنے بچوں کے نام منتقل کروادی

بہاولنگر (بیوروچیف محمد ریاض) نواحی علاقہ میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی محمد آصف پر ظلم کے پہاڑ توڑ ڈالے قتل کی دھمکیاں دیکر چھوٹے بھائی آصف کی ساری زمین فروخت کروادی اور فوت شدہ بھائی کے نام کا جعلی مزید پڑھیں

ہارون آباد تھانہ سٹی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری،منشیات فروش ساجد ایک کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار،مقدمہ درج کر لیا گیا،

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد عباس دیگر ملازمین کے ہمراہ گشت پر مامور تھے کہ ایک شخص منشیات فروش محمدساجد پولیس کو دیکھ کر فرار ہونے لگا جسکو قابو کر کے تلاشی لی تو اس کے قبضہ سے مزید پڑھیں

مردان واپڈا پیسکو کا بجلی چور کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں 10اسپین ایل ٹی،95ڈائریکٹ کنڈوں کو ہٹاکر بجلی چوری میں ملوث افراد کے خلاف مقامی تھانوں میں ایف آئی آرز درج کر دیں

مردان سے رفاق باچہ کی رپورٹ: مردان میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ٹاسک فورس کا ایکسین ڈویژن ون عبدالوحد خان ایس ڈی او مکمل شاہ کے ہمراہ مردان کے مختلف علاقوں میں بجلی چوروں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران مزید پڑھیں