مردان سے رفاق باچہ کی رپورٹ:
مردان میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ٹاسک فورس کا ایکسین ڈویژن ون عبدالوحد خان ایس ڈی او مکمل شاہ کے ہمراہ مردان کے مختلف علاقوں میں بجلی چوروں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران کارروائیاں کرتے ہوئے 10اسپین ایل ٹی 95مختلف نوعیت کے کنڈوں کا ہٹادیا گیا بجلی چوری میں ملوث افراد کے خلاف مقامی تھانوں میں مختلف دفعات کے تحت ایف آئی آرز درج کردی ایکسین عبدالوحد خان کا کہنا تھا کہ بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری رہے بجلی چوری کرنے سے واپڈا پیسکو لاسز میں ہوتا اور دوسری جانب لوڈ شیڈنگ کرنا پڑھتا عوام سے اپیل ہے کہ بجلی چوروں کی نشان دہی کرکے ملک کے روش مستقبل میں اپنا کردار ادا کریں نشان دہی کرنے والوں کا راز میں رکھا جائے گا









