مردان پیناڈول ٹیبلٹس کی بلیک میں فروخت جاری، ضلعی انتظامیہ کی کاروائی زائد قیمت وصولی پر بھاری جرمانے عائد. ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائی جاری رہے گی- اے سی عائشہ طاہر

مردان سے جہاں پیناڈول ٹیبلٹس کی بلیک میں فروخت جاری تھی شہریوں کی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ نے کاروائی کرکے زائد قیمت وصولی پر بھاری جرمانے عائدکردیا اے سی عائشہ طاہر کا کہنا ہے کے ناجائز منافع مزید پڑھیں

مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری طارق زمان گجر کا جلالپورپیروالا کا دورہ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سمیت مختلف اداروں کا سرپرائز وزٹ کیا پنجاب میں عوامی ریفارمز اور مہنگائی کے خاتمے کےلیے وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی بھر پور کوشش کررہے ہیں

جلالپور پیر والا (ملک مزمل سے) مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری طارق زمان گجر کا جلالپورپیروالا کا دورہ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سمیت مختلف اداروں کا سرپرائز وزٹ کیا پنجاب میں عوامی ریفارمز اور مہنگائی کے خاتمے کےلیے وزیر اعلیٰ چوہدری مزید پڑھیں

سیاسی کالم : از قلم سینئر صحافی عمران حنیف

سیاسی کالم از قلم عمران حنیف کہتے ہیں کہ عادات، اخلاق اور طرز عمل خون اور نسل دونوں کی پہچان کرا دیتے ہیں۔ آخر کیوں ہماری عادتیں اور اخلاق اس قدر گراوٹ کا شکار ہے کہ ہماری حرکتیں اس بات مزید پڑھیں

ہاتھ دھونے کے عالمی دن کے موقع پر ڈبلیو ایس ایس سی مردان کی جانب سے واک کا انعقاد کیا گیا جس میں نجی سکول کے طلباء نے شرکت کی۔

مردان سے ہمارے نمائندے رفاق باچہ کے مطابق ہاتھ دھونے کے عالمی دن کے موقع پر ڈبلیو ایس ایس سی مردان کی جانب۔سے واک کا انعقاد کیا گیا۔ اک کے شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور بلے کارڈ اٹھا رکھے مزید پڑھیں

ڈاہرانوالہ سے جہاں جامعہ مسجد اقصیٰ تھانہ موڑ ڈاہرانوالہ المدینہ سویٹس اینڈ بیکرز کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم منقد ہوئی

تفصیلات کے مطابق (تحصیل رپورٹر پورا سچ نیوز محمد عرفان) محفل پاک باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جس کی سعادت قاری نصیر اختر چشتی صاحب نے حاصل کی نعت رسول مقبول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی مزید پڑھیں

مردان کے ایس پی انویسٹیگیشن ثنا اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ تھانہ چورہ اور تھانہ شہباز گڑھ پولیس نے 6 افرادکے قتل میں ملوث 4 ملزمان گرفتارکرکے آلہ قتل بھی برآمد کی

مردان سے رفاق باچہ کی رپورٹ مطابق ایس پی انویسٹیگیشن ثنااللہ نے اپنے دفتر میں پریس کانفرنس کے ہوئے بتایا کہ تھانہ شہبازگڑھ کی حدود میں پولیس کانسٹیبل کے قتل او رتھانہ چورہ کی حدود میں ایک ہی گھر کے مزید پڑھیں

ڈاہرانوالہ بجلی کا پول گرنے کا افسوس ناک واقع پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق ہو گیا ہے،

تفصیلات ڈاہرانوالہ (تحصیل رپورٹر پورا سچ نیوز محمد عرفان) ڈاہرانوالہ نواحی گاؤں چک نمبر 34 تھری آر میں ناقص میٹریل سے تیار اور خستہ حال بجلی کا پول گر گیا جس کی زد میں آ کر گاؤں کا رہائشی محمد مزید پڑھیں

مردان میں لگی تین روز ایکسپو تو امنڈ آئے ملک بھر سے کاروباری شخصیات کسی نے لگائے پراپرٹی سٹالز تو کسی نے کاسمیٹکس اور پینٹنگز سٹالز

مردان میں لگی تین روز ایکسپو تو امنڈ آئے ملک بھر سے کاروباری شخصیات کسی نے لگائے پراپرٹی سٹالز تو کسی نے کاسمیٹکس اور پینٹنگز سٹالز کو سجائی شہریوں نے بھی لیا خوب دلچسپی خریداری میں انٹرٹینمنٹ سے بھی ہر مزید پڑھیں

ہارون آباد کے نواحی علاقہ تھانہ فقیروالی کی حدود میں فائرنگ،ایک شخص جاں بحق،ایک شخص زخمی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی اور نعش کو ہسپتال منتقل کردیا

تفصیلات کے مطابق ہارون آباد کے نواحی علاقہ فقیروالی 128 سکس آر کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق ہوگیا جبکہ ایک زخمی ہو گیا پولیس کے مطابق فائرنگ سے محمد مزید پڑھیں

چشتیاں: گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 44فتح کی طالبہ (سحرش اصغر) نے شان رحمت العالمین کے سلسلے میں منعقد ھونے والے تقریری مقابلے میں تحصیل ،ضلع اور ڈویژن لیول پر پہلی پوزیشن اور صوبائی لیول پر دوسری پوزیشن حاصل کر کے اپنے سکول اور ضلع کا نام روشن کیا

ہے نا اُمید اقبالؔ اپنی کشتِ ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹّی بہت زرخیز ہے ساقی چشتیاں (بیوروچیف پنجاب) جنوبی پنجاب کے پسماندہ ترین ضلع بہاولنگر کی تحصیل چشتیاں کا جہاں چک نمبر 44 فتح تعلق رکھنے والی مزید پڑھیں