وطن عزیز  میں ایک پل ایسا بھی ہے جس پہ لاگت تو لاکھوں کی ہوئی لیکن کام کسی میں نہ آئی

وطن عزیز  میں ایک پل ایسا بھی ہے جس پہ لاگت تو لاکھوں کی ہوئی لیکن کام کسی میں نہ آئی  پاکستان کے سب سے بڑے نکاسی آب کے سم نالے LBOD  لیفٹ بینک آؤٹ فال ڈرین کے ساتھ ضلع بدین  میں اس پل کے نہ تو اوپر سے کبھی کوئی گزرا  اور نہ  ہی اس پل کے  نیچے سے کچھ گزرتا ہے مزید دیکھتے ہیں  ہمارے نیوز  رپورٹر  رفاقت علی آرائیں کی یہ رپورٹ

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں