وطن عزیز میں ایک پل ایسا بھی ہے جس پہ لاگت تو لاکھوں کی ہوئی لیکن کام کسی میں نہ آئی پاکستان کے سب سے بڑے نکاسی آب کے سم نالے LBOD لیفٹ بینک آؤٹ فال ڈرین کے ساتھ ضلع بدین میں اس پل کے نہ تو اوپر سے کبھی کوئی گزرا اور نہ ہی اس پل کے نیچے سے کچھ گزرتا ہے مزید دیکھتے ہیں ہمارے نیوز رپورٹر رفاقت علی آرائیں کی یہ رپورٹ









