- بہاول نگر (محمد ریاض نمائندہ) بہاولنگر سے نکلنے والے محرم الحرام کے جلوس میں مہاجر کالونی چوک کے قریب دھماکہ ہوگیا،دھماکہ ہونے کے بعد جلوس میں بھگدڑ مچ گٸ،ابتدائی طور پرایک بچے اور دوافرادکی ہلاکت اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،تفصیلات کےمطابق دسویں محرم الحرام کا بہاولنگر میں نکلنے والا جلوس مہاجرکالونی چوک پر پہنچا تو اچانک زوردار دھماکہ ہوگیا،جس کے نتیجہ میں جلوس کے شرکاء میں بھگدڑ مچ گٸ،اور چیخ وپکار شروع ہوگٸ،دھماکہ ہونے کے فورًا بعد رینجرز،پولیس،سول ڈیفنس،ریسکیو1122 اوردیگر ادارے موقع پر پہنچ گۓ،اورسارے علاقہ کو گھیرے میں لےلیا،
Share This News With Fiends