چشتیاں بلدیہ چشتیاں کی غفلت ولاپرواہی کے باعث فیلتھ ڈپو میں تبدیل بلدیہ چشتیاں کے اہلکار مینوں نوٹ وکھا میرا موڑ بنے کی ڈگر پر قائم

چشتیاں بلدیہ چشتیاں کی غفلت ولاپرواہی کے باعث فیلتھ ڈپو میں تبدیل بلدیہ چشتیاں کے اہلکار مینوں نوٹ وکھا میرا موڑ بنے کی ڈگر پر قائم۔
تفصیلات کے مطابق حسین کالونی میں جگہ جگہ گندگی ڈھیر سیوریج کا گندا پانی روڑ پر کھڑا ھونے کے باعث شہری گیسٹرو و ملیریا جیسے موزی مرض میں مبتلا ھونے لگے اھل علاقہ کا کہنا ھے کہ اپنی مدد آپ کے تحت بلدیہ ملازموں کو پیسے دے کر بند سیوریج اور گندگی کے ڈھیر اٹھواتے ھیں بار بار چیف آفیسر کے پاس درخواست بھی لیکر گئے ھیں کوئی شنوائی نہیں ھوتی بلدیہ افسران صرف فوٹو سیشن کروانے آتے ھیں اور چلے جاتے ھیں اھل علاقہ نے ڈی سی او بہاولنگر سے اپیل کی ھے کہ حسین کالونی کی صفائی کے حوالے سے نوٹس لیا جائے اور زمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں