دیربالا گزشتہ دو روز سے جاری بارش اور برف باری کی وجہ سے عشیری درہ کی تمام رابطہ سڑکیں بند مختلف مقامات سے آمدہ اطلاعات کے مطابق عشیری درہ بارکند میں ایک پہاڑ میں چار افراد بھی لاپتہ ہے جسکی تلاش جاری ہے مزید تفصیلات جانتے ہیں دیربالا سے ہمارے نمائندے بخت منیر سے









