چشتیاں مبینہ طور پر نشے میں دت ٹرک ڈرائیور نے نوجوان کو روند ڈالا۔

چشتیاں مبینہ طور پر نشے میں دت ٹرک ڈرائیور نے نوجوان کو روند ڈالا

افسوس ناک خبر سے آگاہ کرتے چلیں مبینہ طور پر نشے میں دت ٹرک ڈرائیور کی موٹر سائیکل سوار نوجوان کو ٹکر

زخمی کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چشتیاں منتقل کر کے ابتدائی طبی امداد دی جارھی ھے جبکہ ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار

پولیس نے ٹرک کو تحویل میں لے کر کارروائی کا آغاز کردیا

یہ حادثہ شوگر ملز روڑ ریلوے پھاٹک پر پیش آیا حادثے کے نتیجے میں خشمان ذوالفقار نامی شخص انتہائی تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں