جلال پورپیروالہ اور اس کے مضافاتی علاقوں میں شدید دھند کا راج حد نگاہ 7 میٹر تک رہ گئی، دھند کے باعث کاروباری زندگی متاثر

جلال پورپیروالہ اور اور اس کے مضافاتی علاقوں میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ 7 میٹر رہ گئی، جس کے باعث کاروباری زندگی بھی متاثر ہونے لگی ہے، دوسری جانب سٹی ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ شہری غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں اگر سفر ضروری ہو تو محتاط انداز میں ڈرائیونگ کریں اور فوگ لائٹس کا استعمال کریں، جبکہ ترجمان موٹروے کے مطابق ایم فائیو موٹروے کو بھی دھند کے باعث تمام ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔

https://youtu.be/hmQLkEjY4fQ

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں