آر پی او سرگودھا محمد اظہر اکرم کی ہدایت پر ڈی پی او بھکر کیبٹن (ر) محمد اجمل نے دریائی چوکی روہیلہ غربی کا سرپرائز وزٹ کیا دوران وزٹ بلڈنگ ملازمین کے میس ہال اور رہائش کا معائنہ کیا انچارج چوکی کو ہدایت کی کہ پتن پر کشتیوں کے ذریعے ہر آنے جانے والے اشخاص کی چیکنگ کریں مشکوک افراد کی کڑی نگرانی کریں ملازمین کو الرٹ اور چوکس ہوکر ڈیوٹی کرنے کی ہدایت کی ۔









