بھاول نگر میں ہلکی ہلکی بارش سے سردی میں اضافے کے ساتھ موسم خوش گوار ہوگیا خوش گوار موسم کو انجوائے کرنے کے لئے شہریوں نے سموسہ پوائنٹس کا رخ کرلیا

اسی حوالے سے مزید تفصیلات جانتے ہیں بیوروچیف محمد ریاض سے جو اس وقت سموسہ پوائنٹ پر شہریوں کے ساتھ موجود ہیں جی ریاض کیا کہنا ہے شہریوں کا

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں