ڈونگہ بونگہ کے نواحی گاؤں نورسر میں مقدمہ بازی کی رنجش میں مخالفین نے چھریوں کے وار کر کے خاتون کو قتل کردیا

ڈونگہ بونگہ کے نواحی گاؤں نورسر میں مقدمہ بازی کی رنجش میں مخالفین نے چھریوں کے وار کر کے خاتون کو قتل کردیا مقتولہ کی شناخت رخسانہ بی بی کے نام سے ہوئی ہے رخسانہ بی چار بچوں کی ماں تھی ملزمان قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہوگئے پولیس تھانہ ڈونگہ ایس ایچ او لیاقت علی و دیگر نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے جس کے بعد لاش کو قبضہ میں لیکر کر پوسٹمارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال بہاولنگر میں منتقل کردیا اور قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں