تفصیلات (نمائندہ پورا سچ نیوز احمد حسن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں میاں آصف منظور موہل سابق پارلیمانی سیکرٹری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت تحریک انصاف کے قائد ہیں اور ان کی مقبولیت سے خائف ہو کر سیاسی مخالفین منفی ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں پاکستان کے عوام عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور وہ کسی بھی سازش کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے پُرامن احتجاج کے ذریعے امپورٹڈ حکومت کا خاتمہ بہت قریب ہے۔









