تفصیلات کے مطابق ڈی پی او بھکر کیپٹن( ر)محمد اجمل کی ہدایت پر بھکر پولیس کا جواریوں کیخلاف کریک ڈاٶن جاری ایس ایچ او تھانہ جنڈانوالہ ملک طارق اعوان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ نواحی علاقہ شہیداں میں چھاپہ مار کر 8جواریوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے داٶ پر لگی رقم موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمد کر کے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا









